عارفین کے متعلق کسی نے کیا سچ کہا ہے:
عرفاء کے دلوں کی آنکھیں ہوتی ہیں ، یہ آنکھیں وہ سب کچھ دیکھ لیتی ہیں جو ظاہری آنکھیں نہیں دیکھ سکتیں۔ ان( اہل اللّٰہ) کے پر ہیں لیکن یہ پرندوں کے سے پر نہیں ہیں ، وہ ان پروں کے ساتھ پروردگارِ عالم کی بادشاہی کی طرف محوِ پرواز رہتے ہیں ، یہ پرواز عرفاء کے باطن میں جاری و ساری ہے۔ عارف انسانِ حقیقی ہے۔
حضرت شیخ عبد القادر جیلانی رحمتہ اللہ علیہ
(سرالاسرار"72")
What is the truth about mystics:
The eyes of the mystics are the eyes, these eyes can see everything that the external eyes cannot see. They (the people of Allah) have wings but they are not full of birds. They fly with these wings towards the kingdom of the Lord of the worlds. This flight continues in the heart of the mystics. Arif is a real man.
Hazrat Sheikh Abdul Qadir Jilani (may Allah have mercy on him)
(Sra La Srar "72")
0 Comments