یحییٰ بن معاذ ازی رحمۃ اللّٰہ علیہ فرماتے ہیں:
"ولی اللّٰہ زمین میں اللّٰہ تعالیٰ کی خوشبو ہے جسے صرف صدیق سونگھ سکتے ہیں ، یہ خوشبو صدیقوں کے دلوں تک پہنچتی ہے اسی لیے وہ اپنے مولا کی طرف مشتاق رہتے ہیں۔
حضرت شیخ عبد القادر جیلانی رحمتہ اللہ علیہ
(سرالاسرار صفحہ 73)
Yahya ibn Mu'adh Azi (may Allah have mercy on him) said:
“Wali Allah is the fragrance of Allah Almighty in the earth which only the righteous can smell. This fragrance reaches the hearts of the righteous, that is why they are eager towards their Lord.
Hazrat Sheikh Abdul Qadir Jilani (may Allah have mercy on him)
(Sara La Sarar Page 73)
0 Comments