جب تو ترقی کر کے اس روح تک رسائی حاصل کر لے جو تمام ارواح سے لطیف تر ہے تو جان لے کہ یہ وہی طفل معانی ہے جو مختلف انداز سے اللّٰہ تبارک و تعالیٰ کی طرف بلاتا ہے۔ بعض اکابرین نے فرمایا ہے کہ اس روح تک رسائی ہر کسی کے نصیب میں نہیں بلکہ یہ خواص کے لیے مخصوص ہے جیسا کہ فرمان حق تعالیٰ ہے:-
اللّٰہ اپنے بندوں میں سے جس کو چاہتا ہے عالم امر میں سے روح کا القاء فرما دے۔
سرالاسرار صفحہ 95
حضرت شیخ عبد القادر جیلانی رحمتہ اللہ
When you progress and reach the soul which is more subtle than all souls, then know that this is the same childish meaning that calls to Allah in different ways. Some of the great ones have said that access to this soul is not for everyone but it is specific to the attributes as stated by the Almighty:
May Allah induce the soul from among His servants to whom He wills.
Sra La Srar Page 95
Hazrat Sheikh Abdul Qadir Jilani (may Allah have mercy on him)
0 Comments