امام مالک( رضی اللہ عنہ) فرماتے ہیں:
جس نے علم تصوف سیکھا اور علم شریعت نہ سیکھا تو وہ زندیق ٹھہرا اور جس
نے علم شریعت سیکھا اور علم تصوف نہ سیکھا تو وہ فاسق ہوا اور جس نے
دونوں کو جمع کیا اس نے حقیقت کو پالیا۔
بحوالہ:
( مرقاۃ شرح مشکوٰۃ،ج :۱،ص:478)
Imam Malik (may Allah be pleased with him) said:
He who learns the knowledge of Sufism and does not learn the knowledge of Shari'ah is a heretic, and he who learns the knowledge of Shari'ah and does not learn the knowledge of Sufism is a transgressor, and he who combines the two attains the truth.
Reference:
(مرقاۃ شرح مشکوٰۃ ، ج: ۱ ، ص: 478)
0 Comments